Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 ہوم > سوالات > معاشرتی مسائل
مینو << واپس قرطاس موضوعات نئے سوالات سب سے زیادہ پڑھے جانے والے سوال پوچھیے  

سالگرہ
سوال پوچھنے والے کا نام .
تاریخ:  14 مئ 2009  - ہٹس: 592


سوال:
کیا سالگرہ منانا ہندوؤں کا تہوار ہے؟

جواب:
یہ ہندوؤں کا تہوار نہیں بلکہ ہمارے ہاں یہ روایت مغربی اقوام سے آئی ہے اور اس روایت میں کوئی چیز دینی لحاظ سے غلط نہیں ہے۔ یعنی ایک بچہ سال، دو سال کا ہوگیا، خاندان کے لوگوں نے مل بیٹھ کے خوشی منالی، کوئی حرج کی بات نہیں ہے۔ اس کا کوئی دینی پس منظر نہیں ہے۔ اس وجہ سے اس کو غلط نہیں کہا جا سکتا البتہ اس میں اسراف، نمائش اور اخلاق سے گری ہوئی محافل ممنوع ہیں۔ اپنا اپنا ذوق ہوتا ہے۔ میں یہ پسند کرتا ہوں کہ اپنے تہواروں میں یا روایات میں ہم اپنی تہذیب اور اپنی قوم کے زیادہ قریب رہیں۔ کوئی دوسرا آدمی اس میں مختلف رائے رکھ سکتا ہے۔



جاوید احمد غامدی

ترتیب و تہذیب ، شاہد محمود


Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email


Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker