Powered by
UI
Techs
Get password?
Username
Password
ہوم
>
سوالات
>
معاشرتی مسائل
مینو
<< واپس
قرطاس موضوعات
نئے سوالات
سب سے زیادہ پڑھے جانے والے
سوال پوچھیے
عوام کی ذمہ داری
سوال پوچھنے والے کا نام .
تاریخ:
15
جولائی
2008
- ہٹس: 833
سوال:
اگر دنیا میں کہیں بھی مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہو اور دوسرے مسلمان چین سے سوتے رہیں اور یہ سوچ ليں کہ حکومت خود ہی ان سے بدلہ لے گی تو کیا یہ ٹھیک ہے؟
جواب:
عوام چین سے کیوں سوتے رہیں ، وہ اٹھيں اور اٹھ کر اپنی حکومت کو توجہ دلائيں۔ اس پر حقائق واضح کریں اور اپنی ذمہ داری پوری کرنے کی طرف متوجہ کریں۔ پر امن احتجاج سے حکومت کو جہاد پر مجبور کریں۔ عوام اپنا کام کریں ، اس کے بعد حکومت اپنا کام کرے گی، اگر اس کے بعد بھی حکومت بات نہیں مانتی ہے تو پھر ظاہر ہے اس کے بعد عوام کی ذمہ داری اللہ تعالی کے ہاں سے ختم ہو گئی۔ اب اللہ کے ہاں حکومت کی پکڑ ہو گی۔
Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email
Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top