Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 ہوم > سوالات > جہاد
مینو << واپس قرطاس موضوعات نئے سوالات سب سے زیادہ پڑھے جانے والے سوال پوچھیے  

طاقت کا توازن اور جہاد
سوال پوچھنے والے کا نام .
تاریخ:  15 جولائی 2008  - ہٹس: 1936


سوال:
آپ نے طاقت کی توازن کی بات کی ہے لیکن مسلمان اکثر طاقت ، تعداد ، سامان حرب میں کم ہونے کے باوجود بھی جہاد کرتے رہے ہیں؟

جواب:
تو اس کا نتیجہ بھی وہی نکلتا رہا ہے ، جو نکلنا چاہیے۔ مہدی سوڈانی کے جہاد کا کیا نتیجہ نکلا ، سید احمد شہید صاحب کے جہاد کا کیا نتیجہ نکلا ، حافظ ضامن کی قیادت میں وسط ہند میں جو جہاد ہوا اس کا نتیجہ کیا نکلا، 1857 کا نتیجہ کیا نکلا ، اللہ تعالی کا قانون تو غیر متبدل ہے ، وہ اپنے طریقے پر کام کرے گا۔ آپ کو تناسب میں آنا پڑے گا۔ ورنہ اللہ تعالی کے ہاں Key word جہاد نہیں ، صبر ہے اور قرآن میں یہ دونوں لفظ بڑی وسعت سے استعمال ہوئے ہیں بلکہ اللہ تعالی نے جتنی صبر کی تلقین کی ہے اتنی جہاد کی نہیں کی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ آدمی کو بعض اوقات اس کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوتا کہ وہ صبر کے ساتھ حالات کا مقابلہ کرے۔

Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email


Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker