Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 ہوم > سوالات > تاریخ اسلام
مینو << واپس قرطاس موضوعات نئے سوالات سب سے زیادہ پڑھے جانے والے سوال پوچھیے  

تحویل قبلہ
سوال پوچھنے والے کا نام Muhammad Jamil
تاریخ:  31 مئ 2008  - ہٹس: 572


سوال:
عرب ابتدا سے کعبے کو قبلہ مانتے تھے، تحویل قبلہ کے حکم سے معلوم ہوتا ہے کہ حضور صلى اللہ عليہ وسلم نے سنت ابراہیمی کے بجائے بیت المقدس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھی، اس کی کیا وجہ تھی؟

جواب:
اس کی وجہ خود قرآن نے بیان کی ہے کہ اس سے آزمائش مقصود تھی۔ یعنی بیت المقدس کی طرف منہ کرکے نماز پڑھی تو مشرکین میں سے جو لوگ مسلمان ہوئے تھے ان کی آزمائش ہوگئی اور بعد میں جب رخ بدلا گيا تو یہود کی آزمائش ہوگئی، قرآن نے اس کو بیان کیا ہے کہ ہم نے یہ اس ليے کیا تھا کہ ہم دیکھيں کہ لوگ اپنے تعصبات کی پيروی کرتے ہیں یا رسول کی پیروی کرتے ہیں۔



جاوید احمد غامدی

ترتیب و تہذیب، عمر فاران بخاری


Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email


Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker