Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 ہوم > سوالات > عبادات
مینو << واپس قرطاس موضوعات نئے سوالات سب سے زیادہ پڑھے جانے والے سوال پوچھیے  

کیا بار بار حج کرنا اسراف ہے
سوال پوچھنے والے کا نام Zahoor Ahmad
تاریخ:  31 مئ 2008  - ہٹس: 1510


سوال:
فریضہ حج ایک سے زائد مرتبہ ادا کرنا کیا اسراف میں شامل ہے ؟

جواب:
کوئی عبادت اور نیکی کبھی اسراف نہیں ہوتی البتہ آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ اس میں اعتدال یا توازن قائم رکھنا چاہيے۔ بعض اوقات آدمی پر کسی ایک چیز کا غلبہ ہو جاتا ہے اور وہ اس میں اعتدال اور توازن قائم نہیں رکھ پاتا تو اسے اس کی طرف متوجہ کرنا چاہیے نہ کہ یہ کہنا چاہیے کہ وہ اسراف کر رہا ہے۔ مسلمان کی زندگی کا سب سے خوبصورت پہلو یہ ہے کہ وہ ہر معاملے میں اعتدال اور توازن پر رہتا ہے۔ یعنی معاشرتی تقاضوں کو بھی بخوبی پورا کرتا ہے اور عبادات کے معاملے میں بھی اعتدال کے ساتھ صحیح نہج پر قائم رہتا ہے۔ اس چیز کا ضرور لحاظ رکھنا چاہيے، باقی نیکی اسراف نہیں ہوتی، اعتدال اور توازن بسا اوقات مجروح ہو جاتا ہے۔



جاوید احمد غامدی

ترتیب و تہذیب، عمر فاران بخاری


Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email


Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker