Powered by
UI
Techs
Get password?
Username
Password
ہوم
>
سوالات
>
معاشرتی مسائل
مینو
<< واپس
قرطاس موضوعات
نئے سوالات
سب سے زیادہ پڑھے جانے والے
سوال پوچھیے
باطل ثقافت سے بچاؤ کا طریقہ
سوال پوچھنے والے کا نام Anonymous
تاریخ:
15
مئ
2008
- ہٹس: 724
سوال:
ٹی وی اور کیبل کے آنے سے ہندستان کی ثقافت ہماری ملک میں چھا گئی ہے، اس سے بچاؤ کیونکر ہو سکتاہے؟
جواب:
یہ تو پانی کا ریلا ہے۔ اس سے بچاؤ کا طریقہ یہی ہے کہ اپنے اندر اور اپنے گھر والوں میں دینی اقدار کا صحیح شعور پيدا کیجيے۔ جنت کی صحیح طلب پيدا کیجيے۔ اس امر کو ذہن نشین کر لیجيے کہ روح کی پاکیزگی ہی جنت ملنے کا باعث بنے گی۔ جتنا زیادہ آپ یہ شعور پيدا کریں گے، اتنے زیادہ یہ اثرات کم ہوتے چلے جائيں گے۔ اگر آپ اس کو بند کرنے کی کوشش کریں گے تو یہ منفی اقدام ہوگا جس کے نتائج الٹے نکليں گے۔
Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email
Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top