Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 ہوم > سوالات > عبادات
مینو << واپس قرطاس موضوعات نئے سوالات سب سے زیادہ پڑھے جانے والے سوال پوچھیے  

پیغمبر کی موجودگی میں امامت
سوال پوچھنے والے کا نام Anonymous
تاریخ:  15 مئ 2008  - ہٹس: 710


سوال:
کہتے ہیں کہ نبی صلى اللہ عليہ وسلم کی موجودگی میں کوئی اور نماز پڑھانے کی جرات نہیں کر سکتا تھا، اس کی کیا حقیقت ہے؟

جواب:
بالکل ٹھيک ہے۔ خدا کے پیغمبر کے ہوتے ہوئے کوئی اور امامت کی کیسے جسارت کر سکتا ہے؟ البتہ ایسا ضرور ہوا کہ حضور صلى اللہ عليہ وسلم کو کوئی معذوری لاحق ہوگئی یا آپ کو آنے میں تاخیر ہوگئی، آپ وضو کرنے کے ليے گئے ہوئے تھے یا کہیں اور مجلس میں شریک تھے تو اس میں نماز کا وقت نکلا جا رہا تھا تو کسی صحابی نے کھڑے ہو کر جماعت کرا دی اور جب حضور صلى اللہ عليہ وسلم کی آہٹ بھی سنی تو انہوں نے پيچھے ہٹنے کی کوشش کی، تو آپ نے اشارے سے کہا کہ نہیں ایسے ہی مکمل کرلو۔ حضور کے ہوتے ہوئے کوئی جسارت نہیں کر سکتا۔

Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email


Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker