Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 ہوم > سوالات > معاشرتی مسائل
مینو << واپس قرطاس موضوعات نئے سوالات سب سے زیادہ پڑھے جانے والے سوال پوچھیے  

مریض کو موت دینا
سوال پوچھنے والے کا نام Junaid Hasan
تاریخ:  31 مئ 2007  - ہٹس: 987


سوال:
کیا کسی یقینی قریب المرگ مریض کی زندگی کو خود سے ختم کیا جاسکتا ہے جبکہ اس کے بچنے کی بالکل بھی کوئی امید نہ ہو اور مریض ناقابل بیاں تکلیف میں مبتلا ہو؟

جواب:
کسی یقینی قریب المرگ مریض کی زندگی خود سے ختم کرنے کا اختیار کسی بڑے سے بڑے رحمدل ڈاکٹر کو بھی حاصل نہیں ہے۔ یہ صرف زندگی کے خالق کا حق ہے کہ وہ جب چاہے زندگی دے اور جب چاہے واپس لے لے۔ وہ ارحم الراحمین ہے وہ اگر اپنے کسی بندے کے لیے یہ فیصلہ کرتا ہے کہ وہ اسے ناقابل علاج مرض میں مبتلا کر کے دنیا میں معلق رکھے، تو اس سے بڑھ کر رحمت والا کون ہے جو اس رحمان سے اختلاف کرنے کی جسارت کرے ۔ یہ اس کی رحمت کا ایک مظہر ہو سکتا ہے کہ بندے کو دنیا میں اس تکلیف میں مبتلا کر کے خرت میں بالکل معاف کر دے۔ اور لواحقین کو اس کی خدمت کی وجہ سے معاف کر دے۔


محمد رفيع مفتي
مترجم : عبد اللہ بخاري


Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email


Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker