Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 ہوم > سوالات > متفرقات
مینو << واپس قرطاس موضوعات نئے سوالات سب سے زیادہ پڑھے جانے والے سوال پوچھیے  

نظم اجتماعی کے لیے جدوجہد
سوال پوچھنے والے کا نام Farooq Zameer
تاریخ:  16 مئ 2007  - ہٹس: 815


سوال:
کیا امت کو ایک نظم اجتماعی کے تحت جمع کرنا ایک دینی فریضہ ہے اگر یہ دینی نہیں تو کیا یہ پھر غیر اسلامی ہے ؟

جواب:
امت کو ایک نظم اجتماعی کے تحت جمع کرنے کی جد و جہد کے غیر اسلامی یا غیر دینی ہونے کا کیا سوال ہے۔ دنیا میں کرنے کے بہت سے اچھے کام ہیں۔ یہ بھی ان میں سے ایک ہے۔ البتہ یہ ہو سکتا ہے ایک دور میں اس کی کوشش کرنا وقت کا اچھا مصرف ہو اور ایک دور میں اس کی کوشش وقت کا ضیاع ہو۔ ہمارے اندر اس کی خواہش دراصل، اسلام کے اس کے شاندار ماضی کی تلاش ہے، جس میں دنیا ہمارے قدموں میں پڑی ہوتی تھی۔ یہ خواہش ایک اچھی خواہش ہو سکتی ہے ۔ بہرحال یہ بات تو واضح ہے کہ دین نے اسے کوئی ٹارگٹ بنا کر ہمیں اس کے حصول کا حکم نہیں دیا۔


محمد رفيع مفتي
مترجم : عبد اللہ بخاري


Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email


Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker