Powered by
UI
Techs
Get password?
Username
Password
ہوم
>
سوالات
>
متفرقات
مینو
<< واپس
قرطاس موضوعات
نئے سوالات
سب سے زیادہ پڑھے جانے والے
سوال پوچھیے
سائنس اور اللہ کا نظام
سوال پوچھنے والے کا نام Haris ud Din
تاریخ:
30
اپریل
2007
- ہٹس: 644
سوال:
سائنس کی بنیاد پر ہم جو اندازے لگاتے ہیں کیا یہ اللہ کے نظام میں دخل اندازی کے مترادف نہیں؟
جواب:
سائنس خدا کے جاری کردہ مادی قوانین کے مطالعے کا نام ہے۔ اس کی بنیاد پر جو ہم اندازے لگاتے ہیں وہ دراصل، مادی دنیا میں خدا کے عام جاری کردہ اصولوں کے بارے میں ہمارے مطالعے کا اظہار ہوتا ہے۔ اگر ہمارا مطالعہ درست ہو تو یہ اندازہ درست ہوتا ہے۔ درست نہ ہو تو اندازہ بھی درست نہیں ہوتا۔ سائنسی مطالعہ کسی طرح بھی اللہ کے نظام میں دخل اندازی کے مترادف نہیں اور ویسے بھی ہم اللہ کے نظام میں دخل اندازی کس طرح کر سکتے ہیں؟ ہم اس کے اہل ہی نہیں۔ ہم جو بھی کرتے ہیں وہ اسی کی دی ہوئی عقل اور اسی کے جاری کردہ مادی قوانین کے اندر رہ کر ہی کرتے ہیں۔
محمد رفيع مفتي
مترجم : عبد اللہ بخاري
Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email
Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top