Powered by
UI
Techs
Get password?
Username
Password
ہوم
>
سوالات
>
متفرقات
مینو
<< واپس
قرطاس موضوعات
نئے سوالات
سب سے زیادہ پڑھے جانے والے
سوال پوچھیے
گرم علاقے اور مسلمان
سوال پوچھنے والے کا نام Muhammad Afzal
تاریخ:
30
اپریل
2007
- ہٹس: 1004
سوال:
مسلمانوں کی اکثریت دنیاکے گرم علاقوں ہی میں کیوں پائی جاتی ہے؟کیامسلمانوں کے زوال کا کوئی تعلق علاقوں سے بھی ہے؟
جواب:
آپ نے پوچھا ہے کہ مسلمان دنیا کے گرم خطوں ہی میں کیوں پائے جاتے ہیں۔ مسلمان اگر دنیا کے ٹھنڈے علاقوں میں پائے جاتے ، تو غالباً آپ کا سوال یہ ہوتا کہ مسلمان دنیا کے ٹھنڈے علاقوں ہی میں کیوں پائے جاتے ہیں؟ اس کی کوئی دینی وجہ نہیں ہے۔ قرآن و سنت اپنے اندر کوئی گرمی یا سردی کی تاثیر نہیں رکھتے کہ صرف گرم خطوں ہی کے لوگ اس کی ہدایت سے فیض یاب ہوں۔ اس کی وجہ سادہ تاریخی حقائق اور واقعات ہیں۔ مسلمانوں کے زوال کا تعلق قوموں کے عروج وزوال کے قانو ن سے ہے، نہ کہ علاقے سے۔ آپ اس وقت ایک قوم کے دور زوال اور دوسری کے دور عروج میں کھڑے ہیں۔ کبھی بات اس کے برعکس تھی۔
محمد رفيع مفتي
مترجم : عبد اللہ بخاري
Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email
Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top