Powered by
UI
Techs
Get password?
Username
Password
ہوم
>
سوالات
>
دعوت
مینو
<< واپس
قرطاس موضوعات
نئے سوالات
سب سے زیادہ پڑھے جانے والے
سوال پوچھیے
کلمے کی دعوت
سوال پوچھنے والے کا نام Zubair Ahmad
تاریخ:
16
اپریل
2007
- ہٹس: 1014
سوال:
بعض لوگ مسلمانوں کو کلمے کی دعوت دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ کلمہ کی دعوت ہی اصل دعوت ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے ؟
جواب:
کلمہ طیبہ کی دعوت ہی اصل دعوت ہے یہ بات بڑی حد تک درست ہے۔ اس کلمے کو حقیقی اعتبار سے نہ پڑھنے اورسمجھنے کے نتیجے ہی میں مسلمانوں میں شرکیہ باتیں پائی جاتی ہیں۔ شیطان نے شرک کی دعوت برپا کر رکھی ہے۔ عام دنیا میں تو اس نے جو گمراہی پھیلائی ہے، وہ پھیلائی ہی ہے، مسلمانوں میں بھی اس نے کتنے ہی لوگوں کو شرکیہ اعمال پر لگا رکھا ہے۔ ایسی صورت میں کلمے ہی کی دعوت تو اصل دعوت ہے یعنی اس کے تقاضوں کو سمجھنے کی اور ان پر عمل کرنے کی دعوت۔ شرک کوئی ایک ہی کی نوعیت کا نہیں ہوتا، اس کی سینکڑوں قسمیں ہیں۔ یہ کلمہ شرک کی ہر قسم کی بیخ کنی کرتا ہے۔
محمد رفيع مفتي
مترجم : عبد اللہ بخاري
Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email
Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top