Powered by
UI
Techs
Get password?
Username
Password
ہوم
>
سوالات
>
عبادات
مینو
<< واپس
قرطاس موضوعات
نئے سوالات
سب سے زیادہ پڑھے جانے والے
سوال پوچھیے
دو نمازوں کو جمع کرنا
سوال پوچھنے والے کا نام Kashif Mehboob
تاریخ:
28
فروری
2007
- ہٹس: 1116
سوال:
ہم نمازیں ملا لیتے ہیں۔ ظہر اور عصر کی ،اور مغرب اور عشا کی۔ اس میں کوئی حرج ہے ؟
جواب:
نمازیں آپ بالکل نہیں ملا سکتے ، بالکل بھی۔ البتہ اگر کسی موقع کے اوپر آپ محسوس کریں کہ کسی دوسری جگہ پہنچنا ہے۔ راستے میں موقع نہیں ملے گا۔ یا اور مسائل ہو جائیں گے۔ تو آپ ظہر کے ساتھ ہی عصر کی نماز پڑھ سکتے ہیں۔ اسی طرح مغرب کے ساتھ ہی عشاء کی نماز پڑھ سکتے ہیں۔ ایسے ہی موخر کر کے بھی پڑھ سکتے ہیں۔ یعنی ظہر کی نماز کو عصر کے ساتھ ملا کے اور مغرب کی نماز کو عشا کے ساتھ ملا کے۔
جاويد احمد غامدي
مترجم : عبد اللہ بخاري
Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email
Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top