Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 ہوم > سوالات > متفرقات
مینو << واپس قرطاس موضوعات نئے سوالات سب سے زیادہ پڑھے جانے والے سوال پوچھیے  

کیتھولک اور پروٹسٹنٹ میں فرق
سوال پوچھنے والے کا نام Qamar Ali
تاریخ:  3 فروری 2007  - ہٹس: 1756


سوال:
عیسائیوں میں یہ جو کیتھولک ، رومن کیتھولک اور پروٹسٹنٹ ہیں، ان کے آپس میں کیا اختلاف ہیں؟

جواب:
اختلافات کی تو پوری ایک دنیا ہے لیکن وہ بات جو اصلاً اس کا باعث بن گئی ہے۔ وہ یہ ہے کہ ایک کے ہاں پاپائیت کا ایک پورا نظام ہے۔ اور کلیسا ہی بائبل کی تعبیر کا اصل ذمہ دار ہے۔ اور دوسروں کے ہاں اس بات پر اصرار ہے کہ ہم بھی بائبل کو پڑھ سکتے ہیں۔ اور ہم بھی اس کا مفہوم اور مدعا اخذ کر سکتے ہیں۔ اورہم بھی اس کی بنیاد پر کوئی رائے قائم کر سکتے ہیں۔


جاويد احمد غامدي
مترجم : عبد اللہ بخاري


Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email


Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker