Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 ہوم > سوالات > رسومات
مینو << واپس قرطاس موضوعات نئے سوالات سب سے زیادہ پڑھے جانے والے سوال پوچھیے  

نزع کے وقت تلقین
سوال پوچھنے والے کا نام Javed Ashraf
تاریخ:  15 جنوری 2007  - ہٹس: 1864


سوال:
موت کے موقع پر حضور کے زمانے میں کیا رسومات تھیں؟ کیا تلقین وغیر ہ کی جاتی تھی؟

جواب:
کوئی رسوم نہیں تھیں۔ حضور نے بس چند اچھی باتیں کہیں۔ کہ اس موقع کے اوپر تم بھی اللہ کو یاد کرو۔ جانے والے کو کسی چیز پر آمادہ کرنے کے بجائے اس کے سامنے اللہ کا ذکر کرتے رہو یا کوئی اچھی بات کرتے رہو۔ جس سے اللہ اس کو بھی ذکر کی توفیق دے دے۔ یہ نہیں کہا کہ ا سکے سر کے اوپر کھڑے ہو جاؤ۔ میں نے دیکھا ، اللہ معاف کرے ، ایک موت کے موقع پرایک بزرگ آئے انہوں نے چھڑی پکڑی اور کہا کہ لا الہ الا للہ پڑھ لو مرنے سے پہلے، اس بیچارے کو تو ہوش نہیں ہے اس وقت۔ جان نزع میں آئی ہوئی ہے۔ تو ایسی حرکتیں نہیں کرنی چاہئیں۔

جاويد احمد غامدي
مترجم : عبد اللہ بخاري


Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email


Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker