Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 ہوم > سوالات > معاشی مسائل
مینو << واپس قرطاس موضوعات نئے سوالات سب سے زیادہ پڑھے جانے والے سوال پوچھیے  

مخلوط تعلیم اوردوستی
سوال پوچھنے والے کا نام Jan Muhammad
تاریخ:  31 دسمبر 2005  - ہٹس: 2550


سوال:
اگر ہم کوایجو کیشن میں پڑھیں تو اپنی کلاس فیلوز کے ساتھ دوستی میں کوئی بری چیز تو نہیں ؟

جواب:
اس طرح کی دوستی حدود کے اندر رہے گی ، یہ بہت مشکل امر ہے ۔ اس لیے کہ اللہ نے دونوں صنفوں کے مابین غیر معمولی کشش رکھی ہے اور پھر چھوٹی عمر میں انسان بہتر انتخاب کے قابل بھی نہیں ھوتا۔ ایسے میں تو جو بھی قریب ہو ، جس سے بھی تعلق محسوس ہو اس سے دوستی ہو جاتی ہے۔ اس وجہ سے اس میں احتیاط کرنی چاہیے تاکہ فتنے سے بچے رہیں۔ physical contact تو بالکل ممنوع ہے۔ دوستی سے بچنا اصل میں فتنے سے بچنے کے لیے ہے ۔ خود بری چیز نہیں ہے لیکن بری چیزوں تک لے جاتی ہے ۔ اس لیے سد ذرائع کے تحت اس سے پرہیزکرنا چاہیے۔

Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email


Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker