Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
مینو << واپس ہوم نیۓ مضامین سب سے زیادہ پڑھے جانے والے سب سے زیادہ ریٹ کیۓ جانے والے

تنقید (2)

گاڈ نبھانا بڑا مشكل ہے مشكل ہے .....
(تاریخ اندراج :  29 مارچ 2009  ہٹس:1083)
آج كے لا دينيت كے دور ميں خدا كو ماننے والوں كا ساتھ بڑي نعمت ہے- مگر يہ بھي اپني جگہ حقيقت ہے كہ خدا اور آخرت كا صحيح تصور تقريبا ناپيد ہے- مصلحت كے تحت ايمان اور روحانيت كو گڈ مڈ كر كے ايك نيا دين وجود ميں آ گيا ہے اور آللہ كي ہدايت اور رہنمايي كے بغير صاف تصوير ديكھنا ناممكنات ميں سے ہے- جب كبھي ہم ايسي انٹر فيتھ تنظيموں ميں كام كرنے كا ارادہ كريں, ہميں اپنے دين كے علم كا صحيح انتظام مہيا ركھنا چاہيے-

"... قال رسول للہ صلي"
(تاریخ اندراج :  7 جولائی 2008  ہٹس:1514)
ان كے پاس كوئي جواب نہ تھا سواے اس كے كہ انہوں نے ايك اور "قال رسول للہ" كا سلسلہ شروع كر ديا۔ اور ميں خالي نظروں سے سڑك پر نظريں جمائے كار كي رفتار سست كرتے ہوئے سوچ رہي تھي كہ ہم كب تك "قال رسول للہ" كو اپني خواہشات پوري كرنے كے ليے استعمال كرتے رہيں گے۔ "


پہلا صفہ پچھلا صفہ اگلا صفہ آخری صفہ
کل صفحات 1 ‘اور 1 میں سے 1 صفہ پر سوالات کی تعداد  

Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker