قران كا نظام
(تاریخ اندراج : 7 مارچ 2009 ہٹس:1201)
"قرآن كا پيغام سمجھنے كے ليے ضروري ہے كہ اس كي ترتيب سمجھي جاے- اكثر لوگ اس پر بحث كرتے ہيں كہ قرآن تو سادہ ترين لوگوں كي ہدايت كے ليے بھي اترا ہے - اس ليے اتني مشكل باتوں ميں پڑنے كي كيا ضرورت ہے ؟ يہ فيصلہ ہر انسان خود كر سكتا ہے كہ اس كي ذہني سطح كيا ہے- ليكن اگر ہم دنيا كے باقي معاملات ميں تو ہر فلسفہ اور اخبار اور خبروں كا ہر تجزيہ سمجھنا ھروري سمجھيں اور قرآن كے معاملے ميں مصنوعي ديواريں كھڑي كر ليں تو يہ خود اپنے آپ كو دھوكہ دينے كے مترادف ہو گا- اس سلسلے ميں ہمارے كورس "قران كا نظام" كا مطالعہ كريں- "
|
سائنس كا صحيح يا غلط استعمال
(تاریخ اندراج : 20 اکتوبر 2008 ہٹس:1582)
آج مسلمان سائنسدانوں كو بھي اس بارے ميں تعليم و تربيت كي اشد ضرورت ہے كہ سائنس كا كوئي علم كائنات اور انسان كے خالق كي منشا كے بغير مكمل نہيں نہ ہي فائدہ مند ہو سكتا ہے-
|