Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 
1 2
Next page >>
Page 1 of 2

  Reply to Topic    Printer Friendly 

AuthorTopic
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Topic initiated on Tuesday, March 20, 2007  -  7:43 AM Reply with quote
کیبل / ٹی وی کے دینی پروگراموں کے نۓ اوقات


1- جاوید احمد غامدی
Live with Javed Ahmed Ghamidi ، "آج(AAJ)" چینل ، ہر اتوار کو دوپہر 12:10 بجے
غامدی ، "جیو(Geo News)" چینل ، ہر جمعہ کو رات 08:05 بجے
مکالمہ ، "پی ٹی وی(PTV ONE)" چینل ، ہر جمعہ کو سہ پہر03:05 بجے
2- معز امجد
آج اسلام ، "آج(AAJ)" چینل ، ہر جمعرات کو رات 11:00 بجے
3- ڈاکٹر خالد ظہیر
سفر ہدایت ، "آج(AAJ)" چینل ، ہر منگل کو رات 11:00 بجے
نوٹ: اس پروگرام کا وقت مستقبل قریب میں تبدیل ہو رہا ہے۔

Edited by: ibrahim on Monday, August 20, 2007 6:51 AM
hkhan

UNITED KINGDOM
Posted - Tuesday, April 3, 2007  -  11:33 AM Reply with quote
ابراھيم ، يہ 'دور دور سے نظارہ' كب تك چلے گا؟ يو كے ميں جلدي 'آج' چينل شروع كروائيں اور ان سب پريزنٹرز كو مبارك اور بيك گراؤنڈ ميں كام كرنے والوں كو بھي۔
والسلام

Edited by: ibrahim on Friday, April 06, 2007 7:50 AM
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Posted - Friday, April 6, 2007  -  7:57 AM Reply with quote
بھائی احمد فاروق بتا رہے تھے کہ ابھی آج والوں کو یوکے میں اجازت نہیں مل رہی ہے۔ صبر کریں ، صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔
hkhan

UNITED KINGDOM
Posted - Friday, April 6, 2007  -  11:01 PM Reply with quote
ان شاء اللہ ، مگر آپ كو اپني تصوير پسند نہيں آئي؟ كيوں مٹا دي؟ وہ ہم سب كي تصوير ہے ، آئي مين پوري ٹيم كي

Edited by: ibrahim on Tuesday, April 10, 2007 5:42 AM
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Posted - Tuesday, April 10, 2007  -  5:45 AM Reply with quote
کون سی تصویر حنا باجی؟؟؟ اور کس نے مٹا دی؟ کہاں سے مٹا دی؟ کب مٹا دی؟
hkhan

UNITED KINGDOM
Posted - Wednesday, April 11, 2007  -  5:46 PM Reply with quote
يہ والي
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Posted - Friday, May 18, 2007  -  7:56 AM Reply with quote
کیبل / ٹی وی کے پروگراموں میں تبدیلی
1- "آج(AAJ)" چینل ، پر ہر جمعرات کو نشر ہونے والا معز امجد صاحب کا پروگرام آج اسلام ختم ہو گیا ہے
2- پی ٹی وی(PTV ONE) سے نشر ہونے والا جاوید احمد غامدی صاحب کا پروگرام "مکالمہ" اب ہر جمعرات کو سہ پہر 4 بجے نشر ہوا کرے گا
3- "آج(AAJ)" چینل پر نشر ہونے والا ڈاکٹر خالد ظہیر صاحب کا پروگرام "سفر ہدایت" اب ہر بدھ کو رات 7 بجے نشر ہوا کرے گا
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Posted - Monday, July 2, 2007  -  11:07 AM Reply with quote
ٹی وی پروگراموں کے شیڈول میں مزید تبدیلی

1- پی ٹی وی(PTV ONE) سے نشر ہونے والا جاوید احمد غامدی صاحب کا پروگرام "مکالمہ" اب ہر ہفتے کو دوپہر 2 بجے نشر ہوا کرے گا
2- "جیو نیوز(Geo News)" پر نشر ہونے والا پروگرام "غامدی" اب ہر جمعرات کو رات 8 بجے نشر ہوا کرے گا
نوٹ: حسب معمول پروگرام "سفر ہدایت" بدھ کو اور "لائیو" پروگرام اتوار کو اپنے سابقہ اوقات پر ہی نشر ہو رہے ہیں۔
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Posted - Monday, August 6, 2007  -  6:53 AM Reply with quote
مزید تبدیلی
PTV HOME سے نشر ہونے والا جاوید احمد غامدی صاحب کا پروگرام "مکالمہ"
اب ہفتے کے دن دوپہر 1 بجے پر نشر ہوا کرے گا

Edited by: ibrahim on Saturday, August 25, 2007 8:25 AM
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Posted - Monday, August 20, 2007  -  7:00 AM Reply with quote
Live with Javed Ahmed Ghamidi ، "آج(AAJ)" چینل کا نیا ٹائم
ہر اتوار کو دوپہر 1:30 بجے
hkhan

UNITED KINGDOM
Posted - Sunday, October 14, 2007  -  10:45 AM Reply with quote
شكريہ ابراھيم-
اسلام عليكم اور عيد مبارك آپ سب كو- اور عظيم كے بيٹے كي بھي مبارك - )چاول كي طرح لڈو بھي اكيلے اور خاموشي سے كھا ليے آپ لوگوں نے )
hkhan

UNITED KINGDOM
Posted - Monday, October 29, 2007  -  12:08 PM Reply with quote
(ايميل پر بتانے كا شكريھ ا مگر فورم پر كيوں نہيں بتايا-راز تو نہيں بھاءيي)
اور ٹي وي پروگرام بھي بتاتے رہيں شكريہ
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Posted - Friday, November 2, 2007  -  8:48 AM Reply with quote
مصروفیات بڑھنے کی وجہ سے بس ! ! !
ابھی زمانے نے اتنی ترقی نہیں کی کہ لڈو بھی فیکس / ای میل ہو جاتے !!! لہذا مجبوری تھی نا !!! بے فکر رہیں ، آپ کے ساتھ مل کر ایک بار پھر کھا لیں گے۔
آج (بروز جمعہ) ڈاکٹر خالد ظہیر کا مشہور پروگرام سفر ہدایت ، "آج (AAJ)" چینل پر شام 6:00 بجے (PST) لگتا ہے
جبکہ
کوکب باجی کا پروگرام "تدبر قرآن" پی ٹی وی نیوز PTV NEWS پر رات 7:15 بجے (PST) لگتا ہے
affan

PAKISTAN
Posted - Friday, November 2, 2007  -  10:24 AM Reply with quote
نشر مکرر کے اوقات بھی بتا دیں۔
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Posted - Tuesday, June 3, 2008  -  10:43 AM Reply with quote
غامدی ، "جیو(Geo News)" چینل ، ہر جمعرات کو رات 11:05 بجے
Repeat صبح 5:05 بجے
سفر ہدایت از ڈاکٹر خالد ظہیر ، "آج (AAJ)" چینل پر ہر جمعہ کو شام 6:00 بجے
Repeat صبح 6:05 بجے
کوکب باجی کا پروگرام "تدبر قرآن" پی ٹی وی نیوز PTV NEWS پر ہر جمعہ کو رات 7:15 بجے
Repeat صبح 8:15 بجے
Live with Javed Ahmed Ghamidi ، "آج(AAJ)" چینل ، ہر اتوار کو دوپہر 12:30 بجے
Repeat صبح 6:05 بجے
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Posted - Thursday, August 7, 2008  -  7:57 AM Reply with quote
کوکب باجی کے پروگرام
1- " تدبر قرآن " جاوید غامدی صاحب کے ساتھ پی ٹی وی گلوبل پر ہر جمعہ کو رات 11:00 بجے
Repeat
پی ٹی وی نیوز پر ہفتے کو صبح 8:15 بجے اور اتوار کو شام 4:15 بجے
2- " بچوں کے ساتھ لائیو" Wikid چینل پر ہر جمعرات کو شام 5:15 بجے Repeat جمعہ کو صبح 10:00 بجے
3- " کالرز کے ساتھ گفتگو" اپنا نیوز چینل پر ہر جمعہ کو شام 5:15 بجے

Reply to Topic    Printer Friendly
Jump To:

1 2
Next page >>
Page 1 of 2


Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker