StudentAffairs
  UNITED KINGDOM
										 | 
											  Topic initiated on Friday, September 28, 2007  -  10:54 AM    
 رمضان اور قرآن
  آدہے سے زيادہ روزے گزر چكے ہيں- اللہ ءم سب كي عبادت قبول كريں-آمين- ہمارے ہاں تراويح كا بہت اہتمام ہوتا ہے جو يقينا قرآن دہرانے كا بہت اچھا موقع ہوتا ہے- مگر زيادہ اہم بات قران كو سمجھ كر پڑھنا7 اس كے بارے ميں زيادہ سے زيادہ معلومات حاصل كرنا ہے - جيسے اس كے نزول, تاريخ, اس ميں موجود نظم اور تسلسل سے واقفيت وغيرہ - ان سب تفصيلات كے ليے ديكھيے ھمارے اردو اور انگريزي ميں كورس جو ان مختلف موضوعات پر تشكيل ديءے گءے ہيں- |   
										 |