| Author | Topic | 
		 
			
											kaukab Moderator
  PAKISTAN
										 | 
											  Topic initiated on Thursday, October 6, 2005  -  8:34 AM    
 آپ سب کو رمضان مبارک
  عزیز بہنوں آپ سب کو رمضان مبارک،اللہ تعالی آپ سب کو اس کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرماءے- |   
										 | 
		 
			
											StudyingIslamUK
  UNITED KINGDOM
										 | 
											  Posted - Sunday, October 9, 2005  -  1:57 PM    
 | شكريہ كوكب اور آپ سب كو بھي - آمين - زلزلے كے متاثرين كے ليے ڈھيروں دعاوءں كے ساتھ - |   
										 | 
		 
			
											ibrahim
  PAKISTAN
										 | 
											  Posted - Wednesday, September 27, 2006  -  5:43 AM    
 كوكب باجی کا ایک بہت مختصر پروگرام رمضان میں سحری کے وقت "اپنا(APNA)" چینل پر آ رہا ہے (اور شاید افطاری کے وقت بھی) ۔ اس کے علاوہ ساجد حمید کا ایک مختصر پروگرام بھی سحری کے وقت "آج(AAJ)" چینل پر آ رہا ہے۔ اور افطاری کے بعد معز صاحب اور جاوید صاحب کے پروگرام بھی "آج(AAJ)" چینل پر آ رہے ہیں۔ جبکہ اسی چینل پر ڈاکٹر خالد ظہیر صاحب کا پروگرام بھی رات گۓ آ رہا ہے۔ علاوہ ازیں جیو پر بھی لاہور میں افطاری کے فورا بعد جاوید صاحب کا پروگرام آ رہا ہے۔ |   
										 | 
		 
			
											hkhan
  UNITED KINGDOM
										 | 
											  Posted - Thursday, October 12, 2006  -  2:39 PM    
 رمضان مبارك ايوري ون- دعاوں ميں   ياد ركھيں- ہمارا سركل روزوں ميں ركا ہوا ہے-           خواتين قرآن پڑھنے كے ساتہ كچہ وقت كميونٹي ميں اور چيرٹي كے ليے بھي نكاليں
  .serving-humanity.net    كے ليے بھي  
  Edited by: hkhan on Thursday, October 12, 2006 2:40 PM |   
										 | 
		 
	 
							
							
								
									 Reply to Topic    
											Printer Friendly | 
									
										
	
		| Jump To: | 
		
			 | 
	 
 
 | 
								 
							 
							
							
						
  
						
 
					 |