| Author | Topic | 
		 
			
											kaukab Moderator
  PAKISTAN
										 | 
											  Topic initiated on Thursday, January 13, 2005  -  4:03 PM    
 لكھنے كا طريقہ
  السلام عليكم اردو ميں لكھنے كا طريقہ يہ ہے كہ آپ اردو اور انگريزي كي مشتركہ ساونڈ والے حروف كي پيروي كريں جيسے كہ نيچے لكھا ہوا ہے |   
										 | 
		 
			
											ibrahim
  PAKISTAN
										 | 
											  Posted - Friday, January 14, 2005  -  5:11 AM    
 وعلیکم السلام پہلی بات تو یہ ہے کہ منزل قریب ہے۔ ان شاء اللہ اسٹڈنگ اسلام کی اردو سائٹ بہت جلد منظر عام پر آ جاۓ گي اور وہاں اردو میں پوسٹنگ کرنا نسبتا بہت آسان ہو گا۔ دوسرے یہ کہ ہمارا موجودہ اردو کی بورڈ " Quick Reply " پر نہیں چلتا ہے۔ اردو میں لکھنے کے لیے آپ کو پہلے " Reply to the Post " پر جانا چاہیے۔ تاہم ، اگر آپ ونڈوز XP استعمال کریں تو آپ ہر جگہ بہت آسانی سے اردو لکھ سکتے ہیں۔ اور تیسرے یہ کہ ناگزیر ہو تو "رومن" اردو میں پوسٹنگ بھی کی جا سکتی ہے۔ |   
										 | 
		 
			
											kaukab Moderator
  PAKISTAN
										 | 
											  Posted - Friday, January 14, 2005  -  7:09 AM    
 | ابراہيم صاحب السلام عليكم مزيد گاءيڈ كرنے كا بہت شكريہ-اميد ہے آپ اس سلسلے كو جاري ركھيں گے- |   
										 | 
		 
	 
							
							
								
									 Reply to Topic    
											Printer Friendly | 
									
										
	
		| Jump To: | 
		
			 | 
	 
 
 | 
								 
							 
							
							
						
  
						
 
					 |