داخلے جاری ہیں
المورد کے شعبۂ تعلیم و تربیت کے زیر اہتمام اپریل  2008 سے خواتین کے   تین (3) سیمسٹرز  پر مشتمل ایک سالہ کورس کے دوسرے بیج کا آغاز ہو چکا ہے۔ کلاسز ہفتے میں صرف 3 دن  (پیر تا بدھ) صبح 9:30 بجے سے دوپہر 1 بجے  تک ہوتی ہیں ۔
مضامین
عربی زبان ، قرآن  ، موجودہ مسائل  ، اسلام  ، سیرت النبی  ، تاریخ اسلام  دور صحابہ تک  اور تجوید
رابطہ: 0092425857528
مزید برآں گذشتہ کورس مکمل کرنے والی خواتین اگلے سال میں داخلہ لے چکی ہیں۔ یہاں ان کا مرکزی مضمون مکمل قرآن مع ترجمہ و تفسیر ہے۔ نیز حدیث کے ایک انتخاب کے ساتھ ساتھ عربی زبان کی تدریس بھی جاری ہے۔
Edited by: ibrahim on Wednesday, April 23, 2008 7:44 AM