Powered by
UI
Techs
ہوم
>
فورم
>
>
عمومی بحث و نظر
>
بدعت کی تعریف
Post Reply
Username
Invalid Username or Password
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote]و علیکم السلام بہن ، جواب میں تاخیر پر معذرت میرے کہنے کا یہ مطلب نہیں کہ اگر کوئی اپنی مرضی سے اذان سے پہلے درود پڑھنا چاہے تو اسے اس کی کھلی اجازت ہے بلکہ میری مراد یہ ہے کہ اگر کوئی انفرادی طور پر ایسا کرتا ہے تو اس سے کوئی بڑا فرق واقع نہیں ہوتا ہے ، تاہم اس شخص سے بھی یہ ضرور پوچھا جاۓ گا کہ وہ ایسا کیوں کر رہا ہے اور پھر اس کے بیان کے مطابق ہی اس کے عمل کے بارے میں کوئی فیصلہ کیا جاۓ گا۔ آپ کے سلفی عرب برادران کی بات بہت حد تک صحیح ہے اگر اس میں ان کے ہاں زیادہ غلو اور شدت نہ ہو یعنی وہ بدعت کا فیصلہ کرنے سے پہلے اس کی وجہ وغیرہ ضرور معلوم کریں۔ شیخ بن باز کا فتوی بھی درست ہے مگر یہاں اتنا اضافہ ضروری ہے کہ عبادات میں بہت سی چیزیں اختیار اور اجتہاد پر بھی چھوڑی گئی ہیں جیسے رکوع/ سجدہ/ تشہد وغیرہ کے اذکار۔ بدعت کی جو مثالیں آپ نے دی ہیں وہ بالعموم درست ہی ہیں ، تاہم ان کے بدعت ہونے کے چھوٹے/ بڑے درجے بھی ہو سکتے ہیں اور کسی کام کے بدعت ہونے یا نہ ہونے میں دو اہل علم کی راۓ مختلف بھی ہو سکتی ہے۔ اور نوٹ کیجیے کہ میری کسی بات سے یا نتیجہ نہیں نکلتا کہ " عبادت کا کوئی بھی نیا عمل کیا جا سکتا ہے تاوقتیکہ وہ ایک رواج کی شکل نہ اختیار کر لے" میں نے انفرادی اور اجتماعی عمل میں اتنا ہی فرق کرنے کی کوشش کی ہے جو بظاہر ان میں ہوتا ہے۔ آپ نے جس روایت کے بارے میڑ پوچھا ہے اس کے بارے میں ان شاء اللہ جلد جواب دوں گا۔ والسلام[/quote]
Write in Urdu
اردو میں لکھيۓ
(For Urdu Forums Only)
Write here in Roman Urdu
Preview
Kwx Amdid
خوش آمديد
A
=
آ
a
=
ا
B
=
N/A
b
=
ب
C
=
ث
c
=
چ
D
=
ڈ
d
=
د
E
=
N/A
e
=
ع
F
=
N/A
f
=
ف
G
=
غ
g
=
گ
H
=
ھ
h
=
ح
I
=
N/A
i
=
ي
J
=
ض
j
=
ج
K
=
خ
k
=
ك
L
=
N/A
l
=
ل
M
=
N/A
m
=
م
N
=
ں
n
=
ن
O
=
N/A
o
=
ا
P
=
N/A
p
=
پ
Q
=
N/A
q
=
ق
R
=
ڑ
r
=
ر
S
=
ص
s
=
س
T
=
ٹ
t
=
ت
U
=
ہ
u
=
ء
V
=
ظ
v
=
ط
W
=
N/A
w
=
و
X
=
ژ
x
=
ش
Y
=
N/A
y
=
ے
Z
=
ذ
z
=
ز
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top