Powered by
UI
Techs
ہوم
>
فورم
>
>
سنت نبوي
>
SUNNAH YA BIDDA'T??
Post Reply
Username
Invalid Username or Password
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote][quote]بہت اچھا پوائنٹ آپ نے پیش کیا ہے۔ نبیۖ پر درود بھیجنا ایک انفرادی مسئلہ ہے اور اس کا آپۖ کے ساتھ محبت سے بڑا گہرا تعلق ہے۔ضروری نہیں ہے کہ اس کے لیے کسی محفل کا انعقاد کیا جاۓ۔ آپ لوگوں کا کیا خیال ہے؟[/quote] بسم اللہ سلام عليکم حافظ ابراہيم صاحب، آپ کا رتبہ ميري نظر ميں ايک استادِ محترم کا ہے کيونکہ انڈرسٹينڈنگ اسلام پر آپ کے اور معز امجد صاحب کے جوابات عرصہ دراز سے ميرے ليے مينارہِ نور کا کام کر رہے ہيں (بلکہ ميري اسلامي ايجوکيشن کي ابتدا ہي آپ کے ويب سائٹ سے ہوئي تھي) ميرے خيال ميں کوئي بھي مہذب شخص، جو کہ عقل رکھتا ہے، وہ آپ حضرات کے اِس انتہائي لوجيکل کام سے متاثر ہوئے بغير نہيں رہ سکتا ہے اس کے باوجود اگر ميں آپ کي رائے سے اختلاف کرنا چاہوں، تو اميد ہے کہ آپ ہميں اس کي آزادي ديں گے ميں مختصر صحيح مسلم کا مطالعہ کر رہي تھي اور وہاں ميں نظر اس حديث پر پڑي [maroon]مختصر صحيح مسلم سیدنا ابوسعید خدری ص کہتے ہیں کہ معاویہ ص نے مسجد میں (لوگوں کا) ایک حلقہ دیکھا تو پوچھا کہ تم لوگ یہاں کیوں بیٹھے ہو؟ وہ بولے کہ ہم اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے بیٹھے ہیں۔ معاویہ ص نے کہا اللہ کی قسم! کیا تم اسی لئے بیٹھے ہو؟ انہوں نے کہا کہ اللہ کی قسم! صرف اللہ کے ذکر کے لئے بیٹھے ہیں۔ معاویہ ص نے کہا کہ میں نے تمہیں اس لئے قسم نہیں دی کہ تمہیں جھوٹا سمجھا اور میرا رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہِ وسلم کے پاس جو مرتبہ تھا، اس رتبہ کے لوگوں میں کوئی مجھ سے کم حدیث کا روایت کرنے والا نہیں ہے (یعنی میں سب لوگوں سے کم حدیث روایت کرتاہوں)۔ ایک دفعہ رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہِ وسلم اپنے اصحاب کے حلقہ پر نکلے اور پوچھا کہ تم کیوں بیٹھے ہو؟ وہ بولے کہ ہم اللہ جل و علا کی یاد کرنے کو بیٹھے ہیں او راس کی تعریف کرتے ہیں اور شکر کرتے ہیں کہ اس نے ہمیں اسلام کی راہ بتلائی اور ہمارے اوپر احسان کیا۔ آپ صل اللہ علیہ و آلہِ وسلم نے فرمایا، اللہ تعالیٰ کی قسم! تم اسی لئے بیٹھے ہو؟ وہ بولے کہ اللہ کی قسم! ہم تو صرف اسی واسطے بیٹھے ہیں۔ آپ صل اللہ علیہ و آلہِ وسلم نے فرمایاکہ میں نے تمہیں اس لئے قسم نہیں دی کہ تمہیں جھوٹا، سمجھا بلکہ میرے پاس جبرئیل علیہ السلام آئے اور بیان کیا کہ اللہ تعالیٰ تمہاری وجہ سے فرشتوں میں فخر کر رہا ہے۔ [/maroon] اور ذکر صرف اللہ ہي کا ہے، مگر ميري ناقص رائے کے مطابق اگر رسول ص کا بھي ذکر کيا جائے تو يہ اللہ ہي کا ذکر کہلائے گا، کيونکہ اللہ قران ميں رسول ص کے ليے فرم رہا ہے: [size=5][center]و رفعنا لک ذکرک ( يعني اے رسول! ہم نے تمہارا ذکر بلند کيا)[/center][/size=5] اس لئے ميري ناقص رائے يہي ہے کہ اگر رسول ص کے ذکر کے ليے ايسي ميلاد کي محفليں منعقد کي جائيں تو يقيناً فرشتے اس کا ثواب لکھنے کے ليے آتے ہوں گے اسي طرح ميري رائے يہي ہے کہ قران خواني کي محفليں بھي باعثِ ثواب ہوں گي اور شريعت ميں ايسي محفلوں کا انعقاد منع نہيں کيا گيا ہے ليکن اصل مسئلہ پھر وہي بدعت کي تعريف کا آ جاتا ہے اور وہ حضرات کہ جن کے نزديک بدعت کي تعريف يہ ہے کہ ہر نيا کام جو رسول ص نے نہيں کيا وہ بدعت ہے، تو ميں سمجھ سکتي ہوں کہ انکے نزديک يہ اعمال بدعت کے زُمرے ميں ہي آئيں گے ليکن چونکہ ميں ذاتي طور پر بدعت کي اس تعريف سے متفق نہيں ہو سکي ہوں، اس ليے ميلاد کي محفلوں کو ضلالت و گمراہي نہيں سمجھتي ہوں والسلام[/quote]
Write in Urdu
اردو میں لکھيۓ
(For Urdu Forums Only)
Write here in Roman Urdu
Preview
Kwx Amdid
خوش آمديد
A
=
آ
a
=
ا
B
=
N/A
b
=
ب
C
=
ث
c
=
چ
D
=
ڈ
d
=
د
E
=
N/A
e
=
ع
F
=
N/A
f
=
ف
G
=
غ
g
=
گ
H
=
ھ
h
=
ح
I
=
N/A
i
=
ي
J
=
ض
j
=
ج
K
=
خ
k
=
ك
L
=
N/A
l
=
ل
M
=
N/A
m
=
م
N
=
ں
n
=
ن
O
=
N/A
o
=
ا
P
=
N/A
p
=
پ
Q
=
N/A
q
=
ق
R
=
ڑ
r
=
ر
S
=
ص
s
=
س
T
=
ٹ
t
=
ت
U
=
ہ
u
=
ء
V
=
ظ
v
=
ط
W
=
N/A
w
=
و
X
=
ژ
x
=
ش
Y
=
N/A
y
=
ے
Z
=
ذ
z
=
ز
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top