Powered by
UI
Techs
ہوم
>
فورم
>
>
عمومی بحث و نظر
>
تعلیمی نظام اور کردار سازی
Post Reply
Username
Invalid Username or Password
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote]مجھے آپ کی بات سے اصولی اختلاف نہیں ہے - استاد کے علاوہ اور بہت سے عوامل بھی یقینا بچے پر اثر انداز ہوتے ہیں لیکن میرا کہنا یہ ہے کہ ان کی حیثیت ثانوی عوامل کی ہے اور استاد کی اہمیت بنیادی - استاد کی اس اہمیت پر مجھے آپ کو ایک کہانی سنانی ہے - پنجاب ( پاکستان) کے سابق انسپکٹر جنرل پولیس سردار محمد کا تعلق پنجاب کے ایک چھوٹے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ہے ان سے ایک دفعہ ایک انٹرویو میں سوال کیا گیا کہ آپ زندگی میں سب سے زیاد ہ متاثر کس سے ہوئے یا ہیں- انہوں نے فورا کہا کہ اپنے ہائی سکول کے استاد سے اور اس کانام غالبا انہوں نے عبدالقادر بتایا تھا- سردار صاحب نے کہا کہ میں اپنی زندگی میں بہت سی نامور عالمی شخصیات سے ملا ہوں بلکہ ان کے قریب رہا ہوں لیکن آج تک کسی سے اس قدر متاثر نہیں ہوا جتنا کہ عبدالقادر صاحب سے - انہوں نے کہا کہ وہ ہمیں انگریزی زبان پڑھایا کرتے تھے - اور سکول کے بعد گھر پر بھی بغیر کسی فیس کے پڑھایا کرتے تھے اور اس میں وہ کسی چھٹی کے قائل نہ تھے حتی کہ عید وغیر ہ پر بھی کوئی چھٹی نہ ہوتی تھی- اس امر سے سارے طلبا بہت تنگ تھے اور وہ اسی آس میں رہتے تھے کہ کسی طرح کوئی چھٹی مل جائے-ایک دن ایسا آیا کہ ان کی بیٹی کا انتقال ہو گیا سارے طلبا نے سکھ کا سانس لیا کہ چلو آج تو چھٹی ہو گی - طلبا جنازے پر ساتھ گئے تو جنازے کے بعد انہوں نے اعلان کیا کہ میر ے سارے طلبا شام کو پڑھنے ضرور آئیں-سب طلبا کی امید وں پراوس پڑ گئی - سردار صاحب کہتے ہیں کہ ہم لوگ شام کو ان کے گھر پہنچے تو لوگ تعزیت کے لئے ان کے پاس آ رہے تھے ان کے ایک دوست نے کہا کہ عبدالقادر کم از کم آج تو تواپنے شاگر دوں کو چھٹی کر دیتا- تو ماسڑ عبدالقادر نے کہا کہ دوست میں ان کو پڑھاتا نہیں بلکہ عبادت کرتا ہوں میں پڑھانے کے عمل کو عبادت سمجھتا ہوں اور آج کی اس عبادت کا ثواب میں اپنی مرحوم بیٹی کو بخش دوں گا- اس جذبے کے حامل اساتذہ پیدا کرنے کیلئے اصل میں طلبا سے زیادہ ٹیچرز ٹریننگ کے ادارے قائم کرنے کی ضرورت ہے- (ایصال ثواب کی فنی بحث میں الجھ کر کہانی کی اصل روح نہ ضائع کر دیجیے گا ویسے آپ سے ایسی امید تو نہیں)[/quote]
Write in Urdu
اردو میں لکھيۓ
(For Urdu Forums Only)
Write here in Roman Urdu
Preview
Kwx Amdid
خوش آمديد
A
=
آ
a
=
ا
B
=
N/A
b
=
ب
C
=
ث
c
=
چ
D
=
ڈ
d
=
د
E
=
N/A
e
=
ع
F
=
N/A
f
=
ف
G
=
غ
g
=
گ
H
=
ھ
h
=
ح
I
=
N/A
i
=
ي
J
=
ض
j
=
ج
K
=
خ
k
=
ك
L
=
N/A
l
=
ل
M
=
N/A
m
=
م
N
=
ں
n
=
ن
O
=
N/A
o
=
ا
P
=
N/A
p
=
پ
Q
=
N/A
q
=
ق
R
=
ڑ
r
=
ر
S
=
ص
s
=
س
T
=
ٹ
t
=
ت
U
=
ہ
u
=
ء
V
=
ظ
v
=
ط
W
=
N/A
w
=
و
X
=
ژ
x
=
ش
Y
=
N/A
y
=
ے
Z
=
ذ
z
=
ز
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top