Powered by
UI
Techs
ہوم
>
فورم
>
>
عمومی بحث و نظر
>
محرم الحرام
Post Reply
Username
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote]محرم کی کہانیوں سے قبل میں بصد ادب عرض کرنا چاہوں گا کہ جہاد کا فلسفہ ہمارا نہیں ہے بلکہ اسلام کاہے اور جسے آپ ریاستی جہاد کا نام دے رہے ہیں وہ جہاد کی کوئی الگ سے شاخ نہیں ہے بلکہ اسلام کا جہا د یہی ہے - یہ بات کہ جہاد ریاست کی ذمہ داری ہے اور اس کے لئے ریاست کا ہونا ضروری ہے یہ کوئی آج کی ایجا د نہیں ہے بلکہ امت کے جلیل القد ر لوگ ہمیشہ سے ہی اسے بیان کرتے آئے ہیں- اس کے بالمقابل افراد اور گروہوں کا جہاد آج کے دور کی ایجا د ہے اور اس کے پیچھے دین کی سند موجو د نہیں ہے- محرم کی کہانیوں سے اگر آپ کی مراد کربلا کا واقعہ ہے تو اس سے اسلام کے فلسفہ جہاد کی نفی ہر گز نہیں ہوتی- اسے جہاد کا نہیں بلکہ زیادہ سے زیادہ خروج کا واقعہ کہاجا سکتا ہے-خروج کے لئے ضروری ہے کہ اسے عوام کی اکثریت کی حمایت حاصل ہو اور سیدنا حسین کو اہل کوفہ کی یقین دہانیوں کی وجہ سے اس کی امید ہو چلی تھی- اس لئے آپ عازم کوفہ ہوئے لیکن جب راستے ہی میں آپ کو کوفہ والوں کی رائے کی حقیقت معلوم ہوئی تو آپ نے اپنے سفر کا رخ بدل لیا اور اپنے موقف سے رجوع کر لیا- کربلا مدینے سے شام کے راستے میں واقع ہے نہ کہ مدینے سے کوفہ کی راہ پر - آپ کا ارادہ تھا کہ امیر وقت سے بالمشافہ مل کر معاملات طے کر لیتے ہیں اور اسی ارادے سے آپ نے سفر کا رخ تبدیل کیامگربعض نا عاقبت اندیشوں نے سارا معاملہ ہی الٹ دیا- کربلا میں جن لوگوں نے آپ کو روکا ان کے سامنے آپ نے تین شرائط پیش کیں ایک یہ کہ یا تو آپ کو مدینے واپس جانے دیا جائے یا آپ کو یزید سے براہ راست ملاقات کا موقع دیا جائے اور یا آپ کو سرحدوں پر جانے دیا جائے تا کہ آپ جہاد میں مصروف ہو سکیں- یہ تیسری شرط ہی بتا رہی ہے کہ آپ نے کوفہ کا سفر جہاد کی نیت سے نہیں کیا تھا- مز ید برآں یہ بھی قابل غور ہے کہ اس زمانے میں بڑے بڑے صحابہ موجو د تھے لیکن کسی نے بقول آپ کے اس جہاد میں سید نا حسین کا ساتھ نہ دیا اگر یہ جہاد ہوتا تو یقینا یہ حضرات پیچھے نہ رہتے یوں محسوس ہوتا ہے کہ یہ سب لوگ اس اقدام کو سیدنا حسین کی ذاتی رائے سمجھ رہے تھے-پھر یہ سوال بھی اپنی جگہ موجود ہے کہ کیا اس واقعے کی جو تفصیلات معروف ہیں وہ مکمل یا درست ہیں یا بہت کچھ ابھی تاریخ کے پردے میں چھپا ہے یا جان بوجھ کر چھپایا جا رہا ہے- اس سے اسلامی فلسفہ جہاد کی نفی کس طرح ہوتی ہے از راہ کرم یہ بات سمجھنے میں ہماری مدد کیجیے- آپ کی اس مدد کا انتظار رہے گا-جزاکم اللہ[/quote]
Write in Urdu
اردو میں لکھيۓ
(For Urdu Forums Only)
Write here in Roman Urdu
Preview
Kwx Amdid
خوش آمديد
A
=
آ
a
=
ا
B
=
N/A
b
=
ب
C
=
ث
c
=
چ
D
=
ڈ
d
=
د
E
=
N/A
e
=
ع
F
=
N/A
f
=
ف
G
=
غ
g
=
گ
H
=
ھ
h
=
ح
I
=
N/A
i
=
ي
J
=
ض
j
=
ج
K
=
خ
k
=
ك
L
=
N/A
l
=
ل
M
=
N/A
m
=
م
N
=
ں
n
=
ن
O
=
N/A
o
=
ا
P
=
N/A
p
=
پ
Q
=
N/A
q
=
ق
R
=
ڑ
r
=
ر
S
=
ص
s
=
س
T
=
ٹ
t
=
ت
U
=
ہ
u
=
ء
V
=
ظ
v
=
ط
W
=
N/A
w
=
و
X
=
ژ
x
=
ش
Y
=
N/A
y
=
ے
Z
=
ذ
z
=
ز
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top