Powered by
UI
Techs
Home
>
Forums
>
>
General Discussion
>
Purpose of Life and Religion
Post Reply
Username
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote][blue][right][b]ڈاکٹر ذاکر نائک کا مشورہ بہت مفید و معنیٰ خیز ہے لیکن نامکمل ہے۔ وہ مکمل تب ہوگا جب آپ مختلف طبقات اور جماعتوں کے مسلمانوں کو مشترک امور یا ایک دوسرے نمائندہ بڑے آدمی کے الفاظ میں "قدرِ مشترک اور دردِ مشترک" کی طرف بلانے کے ساتھ ساتھ انہیں اس بات کی بھی تلقین و نصیحت اور تاکید و تنبیہہ کرو گے کہ باہمی اختلافات گو موجود ہیں لیکن ان کی بنیاد پر ایک دوسرے سے بغض و نفرت میں مبتلا نہ ہو اور نہ ہی لڑائی جھگڑا کرو بلکہ ایک دوسرے کی آزادیٔ راے کا احترام کرتے ہوئے انہیں علمی و فکری سنجیدہ قسم کے مباحث تک محدود رکھو اور انہیں عوامی جذبات کو اشتعال میں لانے اور بھڑکانے کا عنوان مت بناؤ۔[/b][/right][/blue] [right][b][teal]ہر شخص اپنے ارد گرد نظر ڈورا کر دیکھ سکتا ہے کہ تقریبا تمام معاشروں میں مختلف نقطۂ نظر اور ڈفرنٹ کلچر و تہذیب کے لوگ اور طبقات موجود ہیں۔ ان میں جہاں جہاں امن و اتحاد موجود ہے اسی وجہ سے موجود ہے کہ وہاں رہنے والے لوگ انسانی آزادی کا احترام کرتے ہوئے ہر ایک کی فکر و عمل کی آزادی کو تسلیم کرتے اور ریسپیکٹ دیتے ہیں۔ جہاں یہ سوچ اور رویہ نہیں پایا جاتا باہمی نفرت و عداوت اور لڑائی اور فساد وہاں ضرور آڈیرہ لگاتے ہیں۔ اس لیے مشترکہ مقاصد اور متفقہ امور کی بات کرنے کے ساتھ ساتھ زیادہ ضروری یہ ہے کہ لوگوں کو اختلافات اور فَرقوں کے ساتھ جینا سکھایا جائے، دوسروں کی آزادی اور راے کا احترام کرنے کی تربیت دی جائے اور اختلافات کے باب میں شائستہ اسلوب میں بحث مباحثہ کے علاوہ ہر دوسری روش کو ترک کردینے کی تعلیم و تلقین کی جائے۔ [/teal][/b][/right] Edited by: isfi22 on Saturday, June 19, 2010 10:54 AM[/quote]
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top