Powered by
UI
Techs
ہوم
>
فورم
>
>
نماز
>
نۓ اور اہم ترین کورس میں خوش آمدید
Post Reply
Username
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote]وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ آپ کے سوالات کے جوابات حسب ذیل ہیں: نماز کیا ہے اور کیوں ہے؟ صاحب 'میزان' کے الفاظ میں: "اسلام کی عبادات میں اہم ترین عبادت نما زہے۔ دین کی حقیقت ، اگر غور کیجیے تو معبود کی معرفت اور اُس کے حضور میں خوف و محبت کے جذبات کے ساتھ خضوع و تذلل ہی ہے۔ اِس حقیقت کا سب سے نمایاں ظہور پرستش ہے۔ تسبیح و تحمید ، دعا و مناجات اور رکوع و سجود اِس پرستش کی عملی صورتیں ہیں۔ نماز یہی ہے اور اِن سب کو غایت درجہ حسن توازن کے ساتھ اپنے اندر جمع کر لیتی ہے۔ " (ص 263) کیا نماز کا کوئی متبادل ہو سکتا ہے؟ نہیں ، نماز کا کوئی متبادل نہیں ہے۔ کیا ہم نماز اپنی مرضی سے یعنی اپنی مرضی کی تسبیحات سے پڑھ سکتے ہیں؟ "نماز کے اذکار درج ذيل ہيں : نماز شروع کرتے ہوئے اَللّٰهُ اَکْبَرُ کہا جائے ، فيام ميں سورہ فاتحہ کی تلاوت کی جائے ، پھر اپنی سہولت کے مطابق باقی قرآن کے کچھ حصے کی تلاوت کی جائے ، رکوع ميں جاتے ہوئے اَللّٰهُ اَکْبَرُ کہا جائے ، رکوع سے اٹھتے ہوئے سَمِعَ اللّٰهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کہا جائے ، سجدوں ميں جاتے اور اُن سے اٹھتے ہوئے اَللّٰهُ اَکْبَرُ کہا جائے ، قعدے سے قيام کے لئے اٹھتے ہوئے بھیاَللّٰهُ اَکْبَرُکہاجائے ، نماز ختم کرنے کے لئے : اَلسَّلَامُ عَليْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ کہاجائے۔ اَللّٰهُ اَکْبَرُبر (اللہ سب سے بڑا ہے) سمع اللّٰه لمن حمده (اللہ نے اُ س کی بات سن لی جس نے اُس کی حمد کی) ا ور السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ (تم پر سلامتی اور اللہ کی رحمت ہو) امام ہميشہ بالجہر ، يعنی بلند آواز سے کہے گا۔ مغرب اور عشا کی پہلی دو رکعتوں ميں اور فجر ، جمعہ اورعيدين کی نمازوں ميں قرا ء ت بھی بلند آواز سے کی جائے گی۔ مغرب کی تيسری اور عشا کی تیسری اور چوتھی رکعت ميں يہ ہميشہ سری ہوگی۔ظہر اور عصر کی نمازوں ميں بھی يہی طريقہ اختيار کیا جائے گا۔اِن کی چاروں رکعتوں میں قراء ت سری ہو گی۔ نماز کے لئے شريعت کے مقرر کردہ اذکار يہی ہيں۔ اِن کی زبان عربی ہے اور نماز کے اعمال ہی کی طرح یہ بھی اجماع اور تواتر عملی سے ثابت ہيں۔اِن کے علاوہ نماز پڑھنے والا جس زبان ميں چاہے ، تسبيح و تحمید اوردعا ومناجات کی نوعيت کا کوئی ذکر اپنی نماز ميں کرسکتا ہے۔" (میزان ، ص 3-292) مزید تفصیل کے لیے دیکھیے: [left]http://al-mawrid.org/pages/browse_art_ques_urdu.php?cid=24[/left][/quote]
Write in Urdu
اردو میں لکھيۓ
(For Urdu Forums Only)
Write here in Roman Urdu
Preview
Kwx Amdid
خوش آمديد
A
=
آ
a
=
ا
B
=
N/A
b
=
ب
C
=
ث
c
=
چ
D
=
ڈ
d
=
د
E
=
N/A
e
=
ع
F
=
N/A
f
=
ف
G
=
غ
g
=
گ
H
=
ھ
h
=
ح
I
=
N/A
i
=
ي
J
=
ض
j
=
ج
K
=
خ
k
=
ك
L
=
N/A
l
=
ل
M
=
N/A
m
=
م
N
=
ں
n
=
ن
O
=
N/A
o
=
ا
P
=
N/A
p
=
پ
Q
=
N/A
q
=
ق
R
=
ڑ
r
=
ر
S
=
ص
s
=
س
T
=
ٹ
t
=
ت
U
=
ہ
u
=
ء
V
=
ظ
v
=
ط
W
=
N/A
w
=
و
X
=
ژ
x
=
ش
Y
=
N/A
y
=
ے
Z
=
ذ
z
=
ز
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top