Powered by
UI
Techs
ہوم
>
فورم
>
>
عمومی بحث و نظر
>
سسر کے زنا بالجبر کرنے پر عورت کی شوہر سے علیحدگی
Post Reply
Username
Invalid Username or Password
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote]مکرمی یہ تو : "خود بدلتے نہیں، قران کو بدل دیتے ہیں " والی بات ہوئی، فقہ حنفی کے ان مسائل سے کسی کو اتفاق نہیں تو دیگر فقہ کی تقلید کر لے، یہ نہ ہو کہ وہاں کسی مسئلہ میں تکلیف پڑ جاءے تو پھر فقہ حنفی پر عمل کر لیں، یہ گداگری اسلام میں اچھی نہیں۔ رہی بات اصل مسئلہ کی ؛ میری بات مہوش صاحبہ سے برابر موضوع پر چل رہی ہے، اور ان مساءل کو جن کی بنیاد نصوص و دلائل پر ہے، بلاوجہ اس کو عرف پر موقوف کرکے گنجاءش نکالنے کی بات بے بنیاد ہے، یقینا عرف بدلتا ہے، لیکن کیا یہ حرمت مصاہرت کا مسئلہ عرف سے مستنبط ہے ؟ اج کل خاندانی نظام پیچیدہ ہو گیا ہے، اگر میری ایک مثال پر غور کریں تو شاید اپ کے عرف کا خمار اتر جائے، حقوق انسانی اور حقوق نسواں پر کام کرنے والی تنظیموں کی رپورٹ ہے کہ عورتوں پر مظالم زیادہ تر گھر کے لوگ کرتے ہیں، اور گھر کے لوگ ہی زیادہ تر جنسی طور پرہراساں کرتے ہیں، ابھی پچھلے چند مہینوں میں یہاں کے اخباروں میں باپ کے اپنی بیٹی سے زنا کرنے کے بھی ایک سے زائد واقعات اخباروں میں ائے، جو سامنے نہیں ائے ان کا شمار نہیں، خاص کرکے عمرانہ کا واقعہ پیش ایا اس کے چند ہی دن بعد ایک ہندو باپ کے بیٹی سے چن سالوں سے زنا کرتے رہنے کا واقعہ اخباروں کی زینت بنا تھا۔ ایسی صورت میں اپ غور کریں تو معلوم ہوگا کہ یہ حکم عورت کو گھر کے ظالم اور ہوس خور مردوں سے نجات دیتاہے، کیوں کی اس صورت میں مردوں کو اپنے دیگر رشتوں کے ناجائز ہونے اور حرام ہونے کا اندیشہ رہے گا۔ فقہ کا ایک قاعدہ یہ ہے کہ حرمت کی دو قسمیں ہیں، حرمت ابدی ، حرمت وقتی، حرمت ابدی کا کوئی سبب اور نکاح کے بعد بھی پیش اجاءے تو حرمت کے ابدی ہونے کا تقاضا یہ ہے کہ پہلے سے موجود تعلق کو حرام کر دیا جاءے۔ ملاحظہ ہو : المغنی :جلد 6 ، الجموع شرح مہذت جلد : 15 ، نہایۃ المحتاج، مغنی المحتاج، بحوالہ : المفصل فی احکام المراۃ۔ Edited by: faridraseed on Sunday, January 29, 2006 11:28 AM[/quote]
Write in Urdu
اردو میں لکھيۓ
(For Urdu Forums Only)
Write here in Roman Urdu
Preview
Kwx Amdid
خوش آمديد
A
=
آ
a
=
ا
B
=
N/A
b
=
ب
C
=
ث
c
=
چ
D
=
ڈ
d
=
د
E
=
N/A
e
=
ع
F
=
N/A
f
=
ف
G
=
غ
g
=
گ
H
=
ھ
h
=
ح
I
=
N/A
i
=
ي
J
=
ض
j
=
ج
K
=
خ
k
=
ك
L
=
N/A
l
=
ل
M
=
N/A
m
=
م
N
=
ں
n
=
ن
O
=
N/A
o
=
ا
P
=
N/A
p
=
پ
Q
=
N/A
q
=
ق
R
=
ڑ
r
=
ر
S
=
ص
s
=
س
T
=
ٹ
t
=
ت
U
=
ہ
u
=
ء
V
=
ظ
v
=
ط
W
=
N/A
w
=
و
X
=
ژ
x
=
ش
Y
=
N/A
y
=
ے
Z
=
ذ
z
=
ز
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top