Powered by
UI
Techs
Home
>
Forums
>
>
عمومی بحث و نظر
>
امہات المومنين کے فضائل (صحيح مسلم مختصر، اردو)
Post Reply
Username
Invalid Username or Password
Password
Format
Andale Mono
Arial
Arial Black
Book Antiqua
Century Gothic
Comic Sans MS
Courier New
Georgia
Impact
Tahoma
Times New Roman
Trebuchet MS
Script MT Bold
Stencil
Verdana
Lucida Console
1
2
3
4
5
6
Message Icon
Message
- Forum Code is ON
- HTML is OFF
Smilies
[quote]باب: سیدنا انس بن مالک ص کی والدہ، سیدہ اُمّ سلیم رضی اللہ عنہا کی فضیلت کا بیان۔ 1677: سیدنا انس بن مالک ص کہتے ہیں کہ نبی صل اللہ علیہ و آلہِ وسلم کسی عورت کے گھر میں نہیں جاتے تھے سوا اپنے صل اللہ علیہ و آلہِ وسلم زواج کے یا اُمّ سلیم کے (جو سیدنا انس ص کی والدہ اور سیدنا ابوطلحہ ص کی بیوی تھیں)۔ آپ صل اللہ علیہ و آلہِ وسلم اُمّ سلیم کے پاس جایا کرتے تھے۔ لوگوں نے اس کی وجہ پوچھی تو آپ صل اللہ علیہ و آلہِ وسلم نے فرمایاکہ مجھے اس پر بہت رحم آتا ہے، اس کا بھائی میرے ساتھ مارا گیا۔ 1678: سیدنا انس بن مالک ص نبی صل اللہ علیہ و آلہِ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صل اللہ علیہ و آلہِ وسلم نے فرمایا: میں جنت میں گیا، وہاں میں نے (کسی کے چلنے کی) آہٹ پائی تو میں نے پوچھا کہ کون ہے؟ لوگوں نے کہا کہ غمیصا بنت ملحان (اُمّ سلیم کا نام غمیصا یا رمیصا تھا) انس بن مالک کی والدہ ہیں۔ باب: سیدنا اسامہ بن زید کی والدہ، سیدہ اُمّ ایمن رضی اللہ عنہا کی فضیلت کا بیان۔ 1679: سیدنا انس بن مالک ص کہتے ہیں کہ سیدنا ابوبکر ص نے رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہِ وسلم کی وفات کے بعد سیدنا عمر ص سے کہا کہ ہمارے ساتھ اُمّ ایمن کی ملاقات کے لئے چلو ہم اس سے ملیں گے جیسے رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہِ وسلم ان سے ملنے کو جایا کرتے تھے۔ جب ہم ان کے پاس پہنچے تو وہ رونے لگیں۔ دونوں ساتھیوں نے کہا کہ تم کیوں روتی ہو؟ اللہ جل جلالہ کے پاس اپنے رسول صل اللہ علیہ و آلہِ وسلم کے لئے جو سامان ہے وہ رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہِ وسلم کے لئے بہتر ہے۔ اُمّ ایمن رضی اللہ عنہا نے کہا کہ میں اس لئے نہیں روتی کہ یہ بات نہیں جانتی بلکہ اس وجہ سے روتی ہوں کہ اب آسمان سے وحی کا آنا بند ہو گیا۔ اُمّ ایمن کے اس کہنے سے سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر ص کو بھی رونا آیا پس وہ بھی ان کے ساتھ رونے لگے۔[/quote]
Mode
Prompt
Help
Basic
Check here to be notified by email whenever someone replies to your topic
Show Preview
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top